Breaking

02:56

Pakistan Super League-Live-Streaming | PSL 2018

Pakistan Super League (PSL 2018) - Today Match 8 Karachi Kings Vs Lahore Qalandars



Karachi Kings : Khurram Manzoor, Joe Denly, Babar Azam, Colin Ingram, Ravi Bopara, Mohammad Rizwan (wicket keeper), Imad Wasim (captain), Shahid Afridi, Mohammad Irfan Jnr, Mohammad Amir, Tymal Mills, Hasan Mohsin, Mohammed Taha, Usman Khan, Usama Mir, Tabish Khan and Saifullah Bangash




Lahore Qalandars: Brendon McCullum (captain), Sunil Narine, Fakhar Zaman, Cameron Delport, Gulraiz Sadaf (wicket keeper), Umar Akmal, Raza Hasan, Sohail Akhtar, Yasir Shah, Shaheen Afridi, Mustafizur Rahman, Sohail Khan, Mitchell McClenaghan, Bilawal Bhatti, Ghulam Mudassar, Bilal Asif and Aamer Yamin





Tags: Pakistan Super League Live Streaming,Geo Super Live ,PTV Sports Live,Karachi Vs Lahore Live,PSL Live Match Streaming, Live Scores,Today Match KK Vs LQ, Lahore Qalandars Vs Karachi Kings , Karachi Kings, Lahore Qalandars,Karachi Kings Vs Lahore Match Live Scores,Live Cricket Streaming,Cricket match live streaming
11:21

The PSL Governing Council, Quietly Ended, Franchises get's Frustrated

the-psl-governing-council-quietly-ended.html



The governing council in PSL was silently eliminated, the new franchise was not included in the agreement with Multan Sultans, the new contract was sent to other 5 teams, most of them have a tough objection. According to Chairman PCB Najam Sethi's 'One Man Show' will worsen the situation.

In the past, when Shahryar Khan was the chairman of the board, Najam Sethi made powerful executive committee to get the options and started making important decisions by himself, then when he himself became the chairman, he finished the committee.

At the same time, the PSL's four-member governing council was formed, headed by Najam Sethi and Member Chief Financial Officer Badar Mansoor Khan, Chief Executive Officer, Sabhan Ahmed, Director Marketing Nilah Bhatti, aiming to keep the matters separately and Chairman Board Was to avoid intervention, later it was also done to make PSL a separate company.

Want to Know About Mesothelioma Law Firm 

In this regard, five members of the committee were nominated, including Najam Sethi, Mansoor Masood Khan, Shakeel Sheikh, Arif Habib and Aziz Rizvi, representing the board Sabha Ahmadko, and also on the plan to become Chairman of the Magistrate Sethi. There was no need for import.
Sources said the sixth team was not included in the mention of the governing council in Multan Sultan's agreement and was quietly eliminated, as Najam Sethi became the head of the PCB so he no longer feels the need for it. The board was also accompanied by executive committee.

Sources further said that the other five franchises have also been drafted a draft amendment in this regard, but most of them are very unhappy, they say that the presence of the governing council remains a balance, keeping it in a neutral personality What would be the chairman, now what will happen to the person, who is the only single person, will have all the options, he is also the head of the board and all the decisions of PSL have to do, "he said. FairPlay "was not left when before the T-10 League also had major differences in the board and franchises.

Sources said that at present the PSL issues have been corrupt, but franchises do not want any dispute due to the event closing, later this will be discussed in the matter with the Board, a few days before PSL in the Franchisees and Board There was also a difference between the promotion matters, both were telling each other that they had the responsibility to do so, now the campaign was started for a minimum of less than a month, to achieve sponsors for heavy investment franchises.


On this other hand, the PCB spokesman confirmed that the PSL Governing Council has been abolished, although all four  Najanm Sethi, CFO, CEO and now the Tournament Director Naila Bhatti, make decisions. He said that there is no mention of the Council in Multan Sultan's agreement and the other five teams have also been sent the drafted draft, some have signed and sent back, while others hope to do so soon.
22:21

PSL 2017 Champions Peshawar Zalmi Selected two Chinese Cricketers In Squad

psl-2017-champions-peshawar-zalmi.html

Pakistan Super League (PSL) champions Peshawar Zalmi selected two Chinese cricketers – Jian Li and Yufie Zhang for the third edition of Pakistan Super League, scheduled to be held in February, this year.

Talking to media after a ceremony held at the Chinese Embassy to draft the players in Peshawar Zalmi outfit, Chairman of the Zalmi franchise Javed Afridi said that China and Pakistan’s collaboration encompassed more than infrastructure, scientific research, industry and technology.

Javed Afridi said that China and Pakistan’s collaboration encompassed more than infrastructure, scientific research, industry and technology.

“The exchange of cultural values, as well as sport, is equally important in further reinforcing the bond between our two nations,” he said.

Muhammad Akram the director of cricketing affairs for Peshawar Zalmi, said that the team's coaching staff will travel to China for a seminar to kick off collaboration with the Chinese board and hold coaching programs subsequently to identify and groom young Chinese talent.He also revealed that a China Zalmi team will participate in tournaments organised by the franchise under its "Global Zalmi" initiative with representation from 25 clubs from across the globe.

Former Chinese Ambassador to Pakistan Zhang Chunxiang was also present in the ceremony. Chun Xiang Zhang said, such initiative will spread taste of cricket in China.

It is going to be a great approach towards strengthening relation between Pakistan China more. We hope for a great PSL edition this year as well.
08:16

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کی پہلی فتح ،شاہین آفریدی کی شاندار بولنگ


انڈر 19 ورلڈ کپ:  پاکستان کی پہلی فتح ،شاہین آفریدی کی شاندار بولنگ
انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہراتے ہوئے پہلی فتح حاصل کر لی۔ پیسر شاہین آفریدی نے 15 رنز کے عوض 6 شکار کیے۔

نیوزی لینڈ کے شہر وانگیری میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آئر لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی، شاہین شاہ آفریدی کی طوفانی بولنگ کی بدولت آئرلینڈ کی ٹیم بڑا مجموعہ تشکیل دینے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 97 رنز پر پویلین لوٹ گئی، لیف آرم پیسر شاہین شاہ آفریدی نے صرف 15رنزکے عوض 6 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا، کپتان حسن خان نے 16 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔

گرین شرٹس نے 8.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر باآسانی ہدف عبور کر لیا، اوپنر محمد زید عالم 19 گیندوں پر 7 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 43 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، کپتان حسان خان 27 رنز پر ناٹ آٹ رہے، روحیل نذیر (18) کی واحد وکٹ ایرون کاولے نے حاصل کی۔ شاہین آفریدی شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار پائے۔ گرین شرٹس 19 جنوری کو سری لنکا کے خلاف میدان میں اتریں گے۔
00:14

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

blog-post_12.html

پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔


قومی اسکواڈ کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، احمد شہزاد، عمر امین، بابر اعظم، شعیب ملک، حارث سہیل، محمد حفیظ، محمد نواز، شاداب خان، فہیم اشرف، عامر یامین، محمد عامر، حسن علی اور رومان رئیس شامل ہیں، احمد شہزاد کو صلاحیتوں کے اظہار کا ایک اور موقع دینے کے لیے شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ایک روزہ سیریز کے اختتام پر ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 22 جنوری کو کھیلا جائے گا جبکہ 28 جنوری 2018 کو سیریز کا آخری میچ ہوگا. انضمام الحق کا کہنا تھا کہ 'عماد وسیم تاحال گھٹنے کی انجری کا شکار ہیں اور انھیں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں بحالی کے عمل کو جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے'. انھوں نے کہا کہ 'عماد وسیم کی جگہ محمد نواز کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا

عماد وسیم انجری کی وجہ سے اسکواڈ میں جگہ نہیں بنا سکے، صہیب مقصود بھی فٹنس مسائل کا شکار ہیں، دونوں کو بحالی کے لیے مزید وقت درکار ہے۔ ون ڈے اسکواڈ میں شامل اظہر علی اور امام الحق واپس آجائیں گے جب کہ احمد شہزاد اور عمر امین نیوزی لینڈ میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔
11:56

دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی


پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ہے، نیلسن کے سیکسٹن اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 247 رنز کا ہدف دیا، نیوزی لینڈ کی جانب سے اننگز کا آغاز مارٹن گپٹل اور منرو نے کیا تاہم صرف 
ایک کے مجموعی اسکور پر منرو واپس پویلین لوٹ گئے، جس کے بعد ون ڈاؤن آنے والے کھلاڑی کین ولیمسن 47 کے مجموعی اسکور پر 19 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔

نیوزی لینڈ کی اننگز جاری ہی تھی کہ 64 کے مجموعی اسکور پر بارش کے باعث میچ روکنا پڑا، بارش رکنے کے بعد میچ کا جب آغاز ہوا تو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت نیوزی لینڈ کو 25 اوورز میں 151 رنز کا ہدف ملا جو کیویز نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 23.5 اوورز میں پورا کرلیا، نیوزی لینڈ کی جانب سے گپٹل نے 86 اور روز ٹیلر نے 45 رنز کی اننگز کھیلی اور ناٹ آؤٹ رہے۔

اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم اننگز کے آغاز سے ہی قومی ٹیم مشکلات کا شکار رہی، اوپنرز بھی خاص کارکردگی نہ دکھاسکے اور صرف 14 کے مجموعی اسکور پر واپس پویلین لوٹ گئے۔ محمد حفیظ، حسن علی اور شاداب کی نصف سنچریوں نے ٹیم کو سہارا دیا اور پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں9 وکٹوں کے نقصان پر 246 رنز بنائے۔
پاکستان بمقابلہ نیوزلینڈ میچ کی جھلکیاں:



کپتان سرفراز احمد 3، اوپنر اظہر علی 6، امام الحق 2، بابر اعظم 10 اور شعیب ملک نے 27 رنز بنائے جب کہ نصف سنچری بنانے والے محمد حفیظ نے 60 رنز اسکور 
کیے۔ حسن علی نے بھی اپنے ون ڈے کیریئر کی پہلی نصف سنچری بنائی اور 51 رنز پر ٹم ساؤتھی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو 0-2 کی برتری حاصل ہوگئی ہے، نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں بھی ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت پاکستان کو 61 رنز سے شکست دی تھی۔
11:25

سال 2017 کے بہترین کھلاڑیوں کی ٹیمیں تشکیل پاگئیں،ان ٹیموں میں پاکستانی کرکٹرز کون کونسے ہیں ؟ پاکستانیوں کے لیے خوشخبری--------


کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے 2017 کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیمیں تشکیل دی ہیں جس میں 2 پاکستانی کھلاڑی 
بھی شامل ہیں. بہترین ایک روزہ ٹیم میں شامل کیے جانے والے بابر اعظم نے 2017 کے دوران 67.07 کی اوسط سے 872 رنز بنا کر جگہ بنائی جب کہ حسن علی نے 2017 کے دوران ون ڈے میچز میں 17.04 کی اوسط سے سب سے زیادہ 45 وکٹیں حاصل کیں اور بہتری بولر قرار پائے ۔.


بھارتی کپتان ویرات کوہلی 2017 کے دوران ایک روزہ میچز میں 76.84 کی اوسط سے 1460 رنز بنا کر نمایاں رہے اور وہ کرک انفو کی تشکیل دی گئی ٹیم کا حصہ ہیں. جب کہ بھارت کے ہی روہت شرما نے ایک سال کے دوران 1293 رنزبنائے اور وہ بھی اس ٹیم میں شامل ہیں، بھارت کے ہاردک پانڈیا 557 رنز اور 31 وکٹوں، جسپرت بھمبرا 39 وکٹوں اور بھونیشور کمار 28 وکٹوں کے ساتھ بہترین ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے.انگلینڈ کے بین اسٹوک اور جوائے روٹ جب کہ جنوبی افریقا کے کوائنٹم ڈی کوک اور افغانستان کے راشد خان بھی اس ٹیم کا حصہ ہیں. 

بہترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں میں پاکستان کے صرف حسن علی شامل ہیں جب کہ اس ٹیم میں بھارت کے مایہ ناز بلے باز روہت شرما کو کپتان بنایا گیا ہے.بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں ویسٹ انڈیز کے ایون لیوس، سنیل نارائن اور کیون پولارڈ شامل ہیں جب کہ نیوزی لینڈ کے برینڈم میکولم، جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ، بھارت کے روہت شرما، اور جسپرٹ بھمبرا، انگلینڈ کے جوس بٹلر، آسٹریلیا کے ڈین کرسچن اور افغانستان کے راشد خان شامل ہیں.کرک انفو کی بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیسٹ ٹیم میں کوئی پاکستانی شامل نہیں البتہ بہترین کھلاڑیوں کی اس ٹیم میں آسٹریلیا کے 3، جنوبی افریقا، بھارت اور بنگلہ دیش کے 2،2، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے ۔
12:03

پاکستان سپر لیک کے تیسرے ایڈیشن کے لئے تمام فرنچائزز نے اپنے اسکواڈز مکمل کر لئے ہیں


پاکستان سپر لیک کے تیسرے ایڈیشن کے لئے تمام فرنچائزز نے اپنے اسکواڈز مکمل کر لئے ہیں، لاہور قلندرز نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سے سلمان ارشاد جبکہ سلور کٹگری میں عمران خان جونئیر کا انتخاب کیا۔

پاکستان کے لیے 12 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے 28 سالہ شان مسعود کو ملتان سلطانز نے سلور کیٹیگری میں منتخب کیا۔

پی ایس ایل کے اب تک کے دونوں ایڈیشنز میں فائنل کھیلنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بائیں ہاتھ کے اسپنر محمد جنید کو اپنے اسکواڈ میں شامل کیا۔ انہیں کوئٹہ میں ہونے والے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے دوران تلاش کیا گیا تھا۔

سولہ سالہ جنید مئی 2002 میں پیدا ہوئے تھے اور اگر پی ایس ایل کھیلنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو ٹورنامنٹ کھیلنے والے کم عمر کرکٹر ہوں گے۔ جنید انڈر 19 ٹیم کے لیے بطور اضافی کھلاڑی بھی منتخب کیے گئے ہیں۔

پشاور زلمی نے بنو سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ خوش دل شاہ کو اپنی ٹیم میں شامل کیا۔ خوش دل خان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی متاثر کن رہی ہے۔
واضح رہے کہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے کوشاں پی سی بی نے پی ایس ایل تھری کے 3میچز پاکستان میں کرانے کا اعلان کررکھا ہے، ان میں سے 2پلے آف لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور فائنل 25 مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا،میچ کے انعقاد کیلیے نیشنل اسٹیڈیم میں تیاریاں عروج پر ہیں، مرمت اور تزئین و آرائش 
 کیلیے ڈیڑھ ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی۔ 

مزید تازہ ترین خبریں :
بابر اعظم نے 30 سال پراناملکی ریکارڈ برابر کردیا

سابق چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے 16 سالہ روحیل نظیر کو اپنے اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ روحیل ان دنوں پاکستان کی انڈر19 ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا میں موجود ہے جس کے بعد وہ نیوزی لینڈ میں عالمی کپ کھیلنے جائیں گے۔

اس کے علاوہ کراچی کنگز نے ایمرجنگ کیٹیگری میں محمد طحہٰ کا انتخاب کیا ہے جبکہ مشتاق احمد کلہوڑو کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جنہیں فرنچائز نے اپنے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں تلاش کیا تھا۔